فرانس: پاکستان عوامی تحریک کے صدر شیخ زاہد فیاض کی فرانس آمد
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر شیخ زاہد فیاض مورخہ 24 نومبر 2013 کو دو ہفتے کے تنظیمی دورہ پر پیرس پہنچے، سابق صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چودھری نے اپنے دوستوں کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا۔ مزید ...

