گوجرانوالہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن اسلامک سنٹر نوشہرہ ورکاں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
منہاج القرآن اسلامک سنٹر نوشہرہ ورکارں، گوجرانوالہ کے سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے خصوصی شرکت کی اور سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ ڈاکٹر حسن قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 1994ء میں منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا آغاز کیا جس کے قیام کا مقصد قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں معاشرے کا ایک اہم اور مفید رکن بنانا ہے تاکہ وہ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے۔ مزید ...

