اسلامی ریاست کے خلاف منظم ہو کر طاقت کا استعمال قرآن و سنت کی رو سے حرام ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ دین اسلام کے پانچ مذاہب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی اور فقہ جعفریہ کا اس پر مکمل اتفاق ہے کہ اسلامی ریاست کے خلاف خروج کر کے مسلح جدوجہد کرنا غیر اسلامی عمل ہے۔ تمام فقہی مذاہب کے مطابق ایسا عمل بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔ باغیوں کو کچلنادینی حکم کے عین مطابق ہے۔ مزید ...

