عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کی براہ راست ویڈیو کوریج
عالمی میلاد کانفرنس 2009ء کی مینار پاکستان کی براہ راست ویڈیو کوریج ملاحظہ کرنے کے لئے کلک کریں مزید ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر نے گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، شیخ زاہد فیاض، زاہد اسلام، جواد حامد اور سہیل رضا بھی موجود تھے۔ مزید ...
ماہ ربیع الاول کی آمد کے بعد تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محافل و ضیافت میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔ روزانہ نماز مغرب کے بعد مشعل بردار جلوس نکالا جاتا ہے۔ جس کے بعد ضیافت میلاد کی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ضیافت میلاد کا پہلا پروگرام یکم ربیع الاول، 27 فروری 2009ء کو ہوا۔ مزید ...
جامعۃ الازھر، مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58 ویں سالگرہ کو پروقار انداز میں منایاگیا۔ اس سلسلہ میں جامعۃ الازھر میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیرتعلیم طلبہ نے 19 فروری 2009ء کو سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا۔ مزید ...
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔ تعزیتی وفد میں شیخ الاسلام کے ساتھ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک اور دیگر مرکزی قائدین بھی شامل تھے۔ مزید ...
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58 ویں سالگرہ کے خوبصورت موقع پر قائد ڈے کے مرکزی پروگرام کے دوران منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام عرفان القرآن کے انگلش ترجمہ کے ساتھ نئی ویب سائٹ www.Irfan-ul-Quran.com جاری کر دی گئی۔ شیخ الاسلام نے خود ویب سائٹ کا افتتاح فرمایا۔ مزید ...
شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادري کي 58ويں سالگرہ مورخہ 19 فروري 2009ء کو دنيا بھر ميں منائي گئي۔ سالگرہ کي مرکزي تقريب تحريک منہاج القرآن کے مرکزي سيکرٹريٹ لاہور ميں منعقد ہوئي۔ اس تقريب کا آغاز شب نو بجے ہوا۔ دو مرحلوں پر مشتمل اس تقريب کے پہلے سيشن کي صدارت امير تحريک مسکين فيض الرحمن دراني نے کي۔ جبکہ دوسرے مرحلے ميں شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادري نے خصوصي طور پر شرکت کي۔ مزید ...
شيخ الاسلام کي 58 ويں سالگرہ کے سلسلہ ميں دنيا بھر ميں منہاج القرآن کي تنظيمات اور مراکز پر شاندار تقاريب منعقد ہوئيں۔ دنیا کے پانچوں براعظموں یورپ، برطانیہ، خلیج، امریکہ، نارتھ امریکہ، افریقہ اور جنوبی ایشیاء کے 100 سے زائد ممالک اور ملک بھر ميں سالگرہ کو دھوم دھام سے منايا گيا۔ مزید ...
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر نولکھا پریس بائٹیرین چرچ، لاہور میں عالمی امن سیمینار کا انعقاد مورخہ 17 فروری 2009ء کو کیا گیا۔ جس کی صدارت امریکی پولیٹیکل آفیسر میتھوز ڈی لوئی نے کی جبکہ مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی تھے۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں