ملک کا بچہ بچہ دفاع وطن کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ارشاد طاہر
نیٹو جارحیت کے خلاف تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک لاہور کی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر لاہور ارشاد احمد طاہر نے کہا ہے کہ ریلی میں شریک ہزاروں افراد نیٹو حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ملک کا بچہ بچہ دفاع وطن کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کو ملکی مفاد کے مطابق تشکیل دئیے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ مزید ...

