منہاج نيوز - تحریک منہاج القرآن کا 15 روزہ خبرنامہ
منہاج نیوز ملاحظہ کریں اور ہمیں اپنے تاثرات سے آگاہ کریں کہ آپ اس میں مزید کیا چاہتے ہیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہم بہتری کی طرف جا رہے ہیں؟ آپ کے پاس اس میں مزید بہتری کے لئے کیا تجاویز ہیں؟ ہم آپ کے تبصرہ و تجاویز کے منتظر ہیں۔ جس قدر زیادہ آپ کے تاثرات ہم تک پہنچیں گے اسی قدر ہم بہتر سے بہتر کارکردگی کا اظہار کر سکیں گے۔ ذیل میں منہاج نیوز کی اب تک کی تمام قسطیں شائع کی گئی ہیں، براہ مہربانی اپنی آراء سے ضرور نوازیں۔ شکریہ مزید ...