ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا متروکہ وقف املاک حکومت پاکستان کے ممبر بورڈ نامزد
حکومت پاکستان نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر مذاہب عالم کے مابین رواداری کے فروغ اور قیام امن کیلئے کی جانیوالی عملی کاوشوں کے اعتراف میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا کو وفاقی وزارت بین المذاہب رواداری و قومی ہم آہنگی کی مشاورتی کونسل کا ممبر اور متروکہ وقف املاک (غیر مسلم اوقاف) حکومت پاکستان کا ممبر بورڈ نامزد کیا ہے۔ مزید ...

