پیپلز پارٹی جرمنی کے کوآرڈینیٹر رانا محمد بشیر کی منہاج القرآن انٹرنیشنل میں شمولیت
فرینکفرٹ بیورو اور مرکزی آفس MCB یورپ کی مطابق منہاج یورپین کونسل کے تین روزہ اجلاس میں اتوار کو MQI فرینکفرٹ کی تنظیم، منہاج یوتھ لیگ، اجلاس کے دیگر شرکاء اور عام افراد کا اجلاس ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ کی مسجد میں جاری تھا کہ MEC کے امیر علامہ حسن میر قادری کی پر اثر اور دل سوز تقریر کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے مرکزی کوآرڈینٹر رانا محمد بشیر نے منہاج القرآن انٹرنیشنل میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مزید ...