عظمت مصطفیٰ (ص) ریلی : بہاولپور
تحریک منہاج القرآن بہاولپور کا شاندار عظمتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ سرکلر روڈ کی فضائیں عشقِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ترانوں سے گو نج ا ٹھیں، شرکاء نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر گستاخانِ رسول کے خلاف تحریریں اور آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کے نعرے درج تھے۔ مزید ...

