چوبارہ (لیہ) : سیاست نہیں ریاست بچاؤ - وال چاکنگ مہم کا آغاز
منہاج القرآن یوتھ لیگ چوبارہ نے علاقے بھر میں 250 سے زائد دیواروں پر وال چاکنگ کروائی۔ جس پر ’’سیاست نہیں، ریاست بچاؤ‘‘ کے نعرے درج ہیں، اور اس کرپٹ اور فرسودہ نظام کو سمندر برد کرنے کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ساتھ دینے لیے 23 دسمبر کو مینار پاکستان پر لوگوں کو جمع کرنے کے لیے بھی مہم جاری ہے۔ مزید ...