ہالینڈ: منہاج القرآن کے وفد کی پاکستانی سفیر فوزیہ ثناء سے ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ کے وفد کی ہالینڈ میں پاکستان کی سفیر فوزیہ ثناء سے مورخہ 02 دسمبر 2012ء کو ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے ساتھ ساتھ فوزیہ ثناء کو ہالینڈ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ منہاج ویمن لیگ کی صدر شبانہ سرشاد علی نے انہیں خوبصورت گلدستہ پیش کیا۔ مزید ...

