شہر اعتکاف میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔
تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں مورخہ 21 ستمبر 2008 ء کی شام ہزاروں فرزندان اسلام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کیساتھ اعتکاف بیٹھ گئے۔ فہم دین، تزکیہ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسووں کی بستی میں یہ 18 واں سالانہ شہر اعتکاف ہے جس میں معتکفین دس روز تک اعتکاف کریں گے۔ مزید ...