سہ روزہ دورہ صحیح بخاری و مسلم (دوسرا روز)
منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم کے زیراہتمام سہ روزہ دورہ بخاری و مسلم کے دوسرے روز کا آغاز 24 اگست کو جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم میں ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے علماء و مشائخ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مزید ...