پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی شہداء 6 ستمبر کے مزارات پر حاضری
ملک کے 34 ویں یوم دفاع کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے 6 ستمبر 2008ء کو شہداء چھ ستمبر 1965ء کے مزارات پر حاضری دی۔ پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سہیل احمد رضا کی قیادت میں وفد میں کالج آف شریعہ کے کوارڈینیٹر میاں محمد عباس نقشبندی، ناظم ممبر شپ ملک سرفراز احمد خان، نظامت تربیت کے نائب ناظم قمر جاوید ملک، صاحبزادہ نصیر احمد نصیر، منہاج القرآن علماء کونسل کے علامہ میر آصف اکبر، پروفیسر سجاد العزیز، مزید ...