فیصل آباد:PAT اور MSM کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی
پاکستان عوامی تحریک اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد نے 20 جولائی 2016 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اور عہدیداران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ریلی سے پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی صدر رانا طاہر سلیم، میاں کاشف محمود، رانا رب نواز انجم، ناصر حبیب ایڈووکیٹ، ملک شبیر حسین، عزیزالحسن اعوان، رانا غضنفر علی، شاہدسلیم نے خطاب کیا۔ مزید ...

