عوامی تحریک کے وفد کی ڈاکٹر حسن محی الدین کی قیادت میں سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
ڈاکٹر حسن محی الدین کی قیادت میں عوامی تحریک کے ایک وفد نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ڈاکٹر طاہر القادری اور پارٹی کی طرف سے بیٹے کی باحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، خواجہ عامر فرید کوریجہ، فیاض وڑائچ، راجہ زاہد، نور اللہ صدیقی، قاضی فیض الاسلام ہمراہ تھے۔ سید یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے علی حیدر گیلانی نے ڈاکٹر حسن محی الدین اور دیگر رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ مزید ...

