پاکستان عوامی تحریک کے 27 ویں یوم تاسیس کی تقریب
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی تحریک کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہے کہ وزیراعظم پانامہ لیکس کا جواب دینے کی بجائے بیماری کا بہانہ بنا کر لندن چلے گئے اور انہی فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو لوٹ مار کی کمائی سے خریدے گئے۔ قوم کے سوالات کا جواب نہ دے کر وزیراعظم مستعفی ہونے کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں۔ 60 فیصد سے زائد ملکی غریب آبادی کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں جبکہ مغل شہنشاہ حکمران لوٹ مار کی کمائی سے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں محلات خرید رہے ہیں۔ مزید ...

