کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ’سیاست برائے ریاست‘ سیمینار
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار ’سیاست برائے ریاست‘ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ کراچی میں امن ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ پرامن کراچی پرامن پاکستان کی نشانی ہے۔ کراچی میں امن و امان کی بحالی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اہم کامیابی ہے۔ ڈاکٹر حسن قادری نے کہا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء دو سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مزید ...

