پانامہ کے بعد چھوٹو گینگ لیکس بھی آئینگی، حکمران بحران سے نہیں نکل سکیں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا دنیا نیوز پر انٹرویو
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے دنیا نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود معید پیزادہ میں ڈاکٹر معید پیرزادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ احتساب ضرور ہو گا، سزائیں بھی ہوں گی اور اس بار حکمران بحران سے نہیں نکل سکیں گے، اللہ کی طرف سے مؤاخذہ ہو گا، پانامہ کے بعد چھوٹو گینگ لیکس بھی آئینگی، جن کی سر پرستی پنجاب کے حکمران کرتے رہے۔ مزید ...

