سرگودھا: حکمرانوں کی منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف عوامی تحریک کا احتجاج
پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے زیراہتمام حکمران خاندان کی میگا کرپشن، منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سرگودھا، بھلوال اور کوٹ مومن سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شریک تھے۔ مظاہرے میں شریک مردوخواتین گو نواز گو، نواز شریف استعفیٰ دو، کرپٹ حکمران نامنظور کے نعرے لگا رہے تھے۔ مزید ...

