لاہور: پاکستان عوامی تحریک کی قومی امن کانفرنس
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام 24 فروری 2016 کو ’قومی امن کانفرنس‘ منعقد کی گئی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین کر رہے تھے، جبکہ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر، تحریک انصاف کے راہنما چودھری محمد سرور، مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اسد بھٹو، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راہنما میاں عمران مسعود، سینئر کالم نویس قیوم نظامی، پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپور و دیگر نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ مزید ...

