اسلام آباد: اہل ایران اور عالم اسلام شیخ الاسلام کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: ثقافتی قونصلر ایران
پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوری ایران کے قونصلر شہاب الدین دارائی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہاب الدین دارائی کا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی احیائے اسلام کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ امت مسلمہ کی سربلندی اور عظمت رفتہ کا احیاء مسلمانوں کا ارمان ہے۔ مزید ...

