نوشہرہ: صاحبزادہ منیب احمد کی ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت
امام عالی مقام نے کربلا میں دین حق کو فتح دلائی۔ قیامت تک حق و باطل کی شناخت حسینیت سے ہوگی۔ ملک کو کرپشن، فرقہ واریت سے نکالنے کا واحد راستہ مصطفوی انقلاب ہے اور حسینی اسوہ حسنہ ہی پاکستان کی بقاء کی علامت بن چکا ہے۔ سید الشہداء کی تعلیمات اتحاد و یکجہتی کا درس دیتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی چیف آگنائزر شہزاد حسین نقوی نے نو شہرہ میں آستانہ عالیہ پیر سباق شریف کے صاحبزادہ منیب احمد کی ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کے موقع پر کیا۔ مزید ...

