شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عوامی تحریک لاہور کی باٹا پور یادگار تک ریلی
پاکستان عوامی تحریک لاہور کی طرف سے جنگ ستمبر کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ سے باٹا پور شہدا کی یادگار تک ریلی نکالی گئی اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھا ئی گئیں اور ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ موٹر سائیکل سواروں کی ایک بڑی تعداد بھی ریلی کے ہمراہ تھی۔ ریلی میں باٹا پور تنظیم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید ...

