سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون کا حساب لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: چوہدری فیاض احمد وڑائچ
پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ جس طرح انتخابی دھاندلی کی رپورٹ قوم کے سامنے لائی گئی ہے اسی طرح اب وزیر اعظم سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشنل کمیشن رپورٹ بھی قوم کے سامنے لائیں سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشنل کمیشن رپورٹ میں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے نامزد ملزمان کی وجہ سے آج تک یہ رپورٹ سامنے نہیں آسکی۔ مزید ...

