چاغی: سانحہ ماڈل ٹاؤن اور JIT کی رپورٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
17 جون 2014ء کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونی والی ریاستی دہشت گردی کو ایک سال مکمل ہوا گیا، مگر بدترین پولیس گردی میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 14 معصوم، 100 سے زائد زخمی اور پولیس کے بے رحمانہ تشدد کا شکار ہونے والے سینکڑوں کارکنان تاحال انصاف کی تلاش میں ہیں۔ شہداء کے لواحقین کی طرف سے درج کروائی گئی ایف آئی آر پر ایک سال گزر جانے کے بعد بھی غیر جانبدانہ تفتیش کا آغاز نہیں ہوسکا۔ مزید ...

