گوجر خان: تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام ورکرز کونشن
حریک منہاج القرآن کے مرکزی ناظم تربیت علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 4 دولتالہ کے مصطفوی ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے حوالے سے پنجاب حکومت کی بنائی ہوئی یکطرفہ اور جعلیJIT کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں جس نے قاتل حکمرانوں کو بے گناہ قرار دیا ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن باقر نجفی کی رپورٹ کو شائع کیا جائے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے۔ مزید ...

