جھنگ: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جعلی JIT رپورٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک جھنگ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی جعلی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی، جس میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی کا آغاز جھنگ پریس کلب سے ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے ایوب چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ مزید ...

