سپین: پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطارڈنر کا اہتمام
پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا، اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں سیاست کی ہے مزید ...

