سپین: چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطار ڈنر
علامہ صفدر مجید قادری نے یوم شہدائے بدر کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ کی مدد ہمیشہ اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ رہتی ہے، انہوں نے کہا کہ جنگ حنین کے علاوہ کبھی بھی کسی جنگ میں مسلمانوں کی تعداد میں کثرت نہیں رہی بلکہ جنگ بدر میں تو دشمنوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد انتہائی کم اور سازوسامان تو نہ ہونے کے برابر تھا مزید ...

