محمد اقبال چوہدری عوامی تحریک یورپ کے سیکریٹری جنرل نامزد
محمد اقبال چوہدری عوامی تحریک یورپ کے سیکریٹری جنرل نامزد مزید ...
دولتالہ (نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک پی پی 4 دولتالہ کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس مقامی ھوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد اسحاق ناظم تحریک منہاج القرآن پی پی 4 نے کہا کہ ہم آنیوالے بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے، تمام یونین کونسلز میں متفقہ اور مضبوط امیدوار سامنے لائے جائیں گے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ جس طرح انتخابی دھاندلی کی رپورٹ قوم کے سامنے لائی گئی ہے اسی طرح اب وزیر اعظم سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشنل کمیشن رپورٹ بھی قوم کے سامنے لائیں سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشنل کمیشن رپورٹ میں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے نامزد ملزمان کی وجہ سے آج تک یہ رپورٹ سامنے نہیں آسکی۔ مزید ...
ڈاکٹر طاہرالقادری نے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراچی سمیت دیگر صوبوں میں ٹارگٹ کلنگ نہیں روک سکتی تو ہر متاثرہ خاندان کو نوکری دے۔ مرکزی اجتماعی قیادت کے جمہوری تصور اور اختیارات نچلی سطح پر تقسیم کرنے کیلئے صوبائی و مرکزی عہدیداروں پر مشتمل بااختیار سنٹرل کور کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کوئی تنظیم اور کوئی عہدہ تحلیل نہیں کیا گیا۔ سنٹرل کور کمیٹی عوامی تحریک کا بااختیار اور اعلیٰ ترین پالیسی ساز فورم ہو گا جس میں چاروں صوبوں سمیت خواتین اور اقلیتوں کو نمائندگی حاصل ہو گی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک تحصیل پتوکی کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک قصور ندیم مصطفائی نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک ہر میدان میں ظالمانہ نطام کے خاتمے تک جنگ جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ڈاکٹر طاہرالقادری کا ساتھ ہر میدان میں دے گے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گے جب تک غریب کو اسکا حق مل نہیں جاتا۔ مزید ...
علیم فضل مہندی چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک ’’کرائی‘‘ فرانس کی رہائش گاہ پر MQI فرانس اور PAT فرانس کے مرکزی عہدیداران کی میٹنگ ہوئی جس میں پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر رمضان المبارک میں کام کا تنقیدی جائزہ بھی لیا گیا اور عید کے فورا بعد عید ملن پارٹی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی کی تقریب کی ٹائمنگ پر بھی گفتگو ہوئی۔ مزید ...
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ثبوت محفوظ اور قاتلوں کے چہرے یاد ہیں، یہ تمام ثبوت قوم کے سامنے ہیں، انصاف کے ادارے ان ثبوتوں سے زیادہ دیر منہ نہیں موڑ سکتے، سانحہ ماڈل ٹاؤن قاتل حکمرانوں کیلئے زلزلہ ہے، جب یہ زلزلہ آئے گا انہیں سرچھپانے کیلئے چھت اور بھاگنے کیلئے زمین نہیں ملے گی۔ قارون کا خزانہ رکھنے والے حکمران میرے کسی کارکن کو نہیں خرید سکے میری قیمت لگانے کی جرات کیسے کر سکتے ہیں۔ مزید ...
محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کیلئے نوجوان اس کا سرمایہ ہوتے ہیں ہم آج بھی سب کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہوں اور غریب، مظلوم، مسکینوں سمیت تمام طبقات کے یکساں حقوق کی اس جدوجہد کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک یونین کونسل پھل گراں کے ناظم راجہ اسداللہ کی طرف سے دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان سمیت علاقہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ دعوتِ افطار کا اہتمام راجہ اسداللہ کے مرحوم والد راجہ سلطان غفور کے یومِ وصال کی مناسبت سے ان کے ایصالِ ثواب کے لیے کیا گیا تھا۔شرکائے دعوت سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ اسداللہ کا کہنا تھا کہ افطار کی تقریب اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیتی ہے۔ مزید ...
پیرس ( اے کے راؤ ) امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے پیرس کے مضافاتی شہر درانسی میں بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام مزاہب کے سربراہوں کے علاوہ حکومتی وزراء اور مقامی مئیرز کو بھی شرکت کی دعوت تھی۔ امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی خصوصی دعوت پر پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سربراہان جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوہدری اور ڈپٹی سیکرٹری طاہر عباس گورائیہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں