ن لیگ سیالکوٹ کے ضلعی رہنما سعید نواز ساتھیوں سمیت عوامی تحریک میں شامل
پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے ضلعی راہنما اور زکوۃ و عشر کمیٹی یونین کونسل میانی کے چیئرمین محمد سعید نواز نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی، تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے امیر راشد محمود باجوہ اور دیگر قائدین عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ موجود تھے۔ مزید ...

