چاغی: تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران کا مشترکہ اجلاس، آئندہ حکمت عملی پر غور
تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا مشترکہ اجلاس تحریک منہاج القرآن چاغی کے ضلعی دفتر میں 22 نومبر 2015 ہوا جس میں مختلف علاقائی تنظیموں کی تشکیل اور حلقاتِ درود کے قیام سمیت آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ مزید ...

