موجودہ حکومت کی تشکیل میں دہشت گردوں کا حصہ ہے: ڈاکٹر رحیق عباسی
ایبٹ آباد: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی تشکیل میں دہشت گردوں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ نون لیگ دہشت گردوں کا سیاسی ونگ ہے جبکہ دہشت گرد نون لیگ کا عسکری ونگ ہیں اور دونوں کا گٹھ جوڑ ایک دوسرے کے تحفظ کے لیے ہے۔ موجودہ حکومت عوام کی قاتل، دہشت گردوں کی سرپرست اور عوامی حقوق کی غاصب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ مزید ...

