گلگت بلتستان اور مالا کنڈ دیر سے آئے وفد کی عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان
گلگت بلتستان اور مالاکنڈ دیر سے آئے ہوئے وفد نے دہشتگردی کے خاتمہ اور عوام کو آئینی حقوق دلوانے کیلئے شاندار جدوجہد کرنے پرسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا، خرم نواز گنڈاپور نے انہیں عوامی تحریک میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا، خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ یہ وقت مشاورت یا کمیٹیاں بنانے کا نہیں دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا ہے؟ مزید ...

