دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں انہیں صرف ختم کیا جائے۔ پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے ضلعی صدر ابرار رضا ایڈووکیٹ، صدر ویمن ونگ نصرت امین نے سانحہ پشاور کے حوالے سے کینڈل واک اور شمعیں روشن کرنے کی تقریب کے موقع پر خطاب میں کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں بلکہ انہیں ختم کیا جائے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ڈاکٹر طاہرالقادری کے دیے گئے فارمولے پر عمل کر لیا جاتا تو آج قوم کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے سب سے پہلے دہشت گرد کتوں کے خلاف آپریشن کی آواز اٹھائی۔ مزید ...

