میری واپسی حکومت پاکستان اور ڈیل کا دعوی کرنے والوں کے منہ پرطمانچہ ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
ندن (آواز) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ میری واپسی حکومت پاکستان اور ڈیل کی باتیں کرنے والوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ اگر ڈیل ہوئی ہوتی تو کیا اشتہاری قرار دیا جاتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دو روزہ دورہ پر آج کینڈا سے برطانیہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ہیتھرو ائیر پورٹ پر پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے مرکزی عہدیداران اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ مزید ...

