پاکستان پہنچ رہا ہوں، ہمت ہے توگرفتار کر لو۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
لندن: پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہرالقادری نے حکومت کو چیلنج دیا ہے کہ وہ 20 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے اور حکومت میں ہمت ہے تو انہیں گرفتار کر لیں۔ لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ماڈل ٹاؤن سانحےمیں ملوث پولیس افسران کو سازش کے تحت ملک سے باہر تعینات کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ وہ وزیراعلی پنجاب کے خلاف گواہ نہ بن سکیں۔ مزید ...

