پاکستان میں اب قائد اعظم ازم چلے گا، ڈاکٹر طاہرالقادری
لاہور میں مینار پاکستان کے احاطے میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو 7 صوبوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہوں جس سے اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک پہنچیں گے۔ ان کا دعوی تھا کہ 10 لاکھ سے زائد لوگ لاہور میں انقلاب کے لیے مینار پاکستان تلے جمع ہیں۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے خطاب سے قبل سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ہلاک افراد کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ مزید ...

