طاقتوروں نے سیلاب میں غریبوں کو اجاڑ کر رکھ دیا: ڈاکٹر طاہرالقادری
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ سیلاب میں اپنی زمینیں بچانے کے لیے طاقتوروں نے بند توڑ ڈالے اور غریبوں کو برباد کردیا۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے اپنی تقریر میں پولیس والوں کو بھی وارننگ دی۔ مزید ...

