جو مشکلات سے گھبرا کر جانا چاہے چلا جائے میں آپ کیلئے خود ہی گولی کھالوں گا، ڈاکٹر طاہرالقادری
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انقلاب چند دنوں میں نہیں آتا جو مشکلات کے باعث جانا چاہیں چلے جائیں وہ اکیلے ہی اپنے لوگوں کے لئے گولی کھالیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انہیں علم ہے کہ دھرنے میں کئی لوگ بھوک اور پیاس سے نڈھال ہیں۔ مزید ...

