ڈان اردو: منہاج القرآن کو ستر کروڑ ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس معطل
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے منہاج القرآن کو بھجوائے گئے 70 کروڑ روپے کے ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس معطل کر دیا ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے نمائندے توقیر گھمن کے مطابق نو جولائی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ادارے منہاج القرآن کو ستر کروڑ روپے ٹیکس کی ادائیگی کا ایک نوٹس بھیجا تھا۔ مزید ...

