سیاسی معاملات میں مداخلت عدلیہ کیلئے نقصان دہ ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا عدالت میں جواب
اسلام آباد: ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں مداخلت عدلیہ کے لئے نقصان دہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں ہونے والے ممکنہ ماورائے آئین اقدام کی سماعت کے دوران عوامی تحریک کے وکیل نے طاہر القادری کی جانب سے پیش ہوئے اور کہا کہ مظاہرے اور دھرنے جمہوریت کو استحکام دیتے ہیں پٹڑی سے نہیں اتارتے۔ مزید ...

